B.موسمیاتی تبدیلی اور انتہائی گرمی
I.انتہائی حرارت
مکعب برف اور سورج.
آب و ہوا کی تبدیلی کا اصل اثر یہ ہے کہ، وہ زمین اور ماحول کو گرم کر رہا ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ایڈمونٹن میں مزید ٹھنڈ یا برفانی دن نہیں ہونگے ، لیکن اس کا مطلب یہ ہے کہ، مجموعی طور پر، ہم توقع کرتے ہیں کہ 100 سال پہلے کی نسبت زیادہ گرم موسم ہوگا۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ ایڈمنٹنEdmonton میں بہت زیادہ گرم دن گزریں گے۔ یہ گرم دن برف کے گولے پگھلنے کے عالوہ بھی بہت کچھ کریں گے۔ جیسے ہی گرمی کی لہریں زیادہ ہوجاتی ہیں،ویسے ویسے زیادہ سے زیادہ لوگ گرمی سے متعلق بیماریوں کا شکار ہوں گے جیسے ہیٹ اسٹروک۔
شہری گرمی جزیرے کا اثر
شہری عالقےجیسے کہ ایڈمنٹنEdmonton میں،عام طور پر کافی گرمی ہے جب
کہان کے چاروں طرف جنگالت اور گھاس کے عالقے موجود ہیں۔ اس کی بہت سی
وجوہات ہیں، لیکن ان میں سب سے اہم اونچی اونچی عمارتیں اور سڑکیں
ہیں۔اس کی وجہ سے شہر بہت گرم ہوتا ہے۔کیونکہ شہری اور دیہی عالقوں کی
گرمی میں جو فرق ہےاس وجہ سے شہروں کو اکثر "شہری حرارت جزیرے"Urban
Islands Heat کہا جاتا ہے۔
موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے یہ "ہیٹ آئلینڈ" مزید گرم ہونگے اس کا
مطلب یہ ہے کہ ایڈمونٹنEdmonton جیسا شہر گرمی کی لہروں میں ہوگااور
گرم دنوں میں,اس سے بھی زیادہ اضافہ دیکھا جائے گا۔
(Attribution)انتساب: ”اسٹریتھکونا سائنس اسکائی الئن آفتاب بذریعہ ڈیو سدرلینڈ کے
انتہائی گرمی میں صحت کے اثرات
یہ شخص شدید گرمی کے صحت پر اثرات کا سامنا کرسکتا ہے۔گرمی کی تھکن heat exhaustion ،گرمی کے درد Cramps Heatاور گرمی کی دانے rash heat اس کی کچھ مثالیں ہیں-یہ گرمی کی بیماریاں گرمی کی لہروں کی وجہ سے ہیں ۔ان بیماریوں میں چکرآنا، متلی، سردرد، پیاس، پٹھوں کے درد، دانے نکلنااور دیگر اثرات شامل ہیں۔ کبھی کبھی، اگر آپ ایک طویل وقت کے لئے گرمی میں رہتے ہیں تو شدید گرمی ،بخار اور لوہ کاباعث بھی
بن سکتی ہے،اگر اس کا صحیح عالج نہ کیا گیا تو موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔
بڑے بوڑھے، بچے،اور وہ لوگ جن کو پھیپھڑوں یا دل کے مسئلے ہیں گرمی کی لہروں کے دوران گرمی کی بیماریوں کا سب سے زیادہ شکار ہوتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ان لوگوں کو خاص طور پر ٹھنڈا اور صحت مند رہنے کے بارے میں محتاط رہنا چاہئے اور خود کو گرمی سے محفوظ رکھنا چاہیے۔
موافقت انفرادی انتہائی.II
موافقت انفرادی انتہائی.ii
Attribution (Text Formatting Difficulty):
This work, “Mitigation vs Adaptation”, is a derivative of “2008-07-11 Air Conditioners at UNC-CH” by Ildar Sagdejev, licensed under CC BY-SA 2.0, and “Solar Array in Edmonton, Alberta” by Green Energy Futures, used under CC BY-NC-SA 2.0. “Mitigation vs Adaptation” is licensed under CC BY-SA 2.0 by Markus Gaenzle.
شیڈ.
کنڈیشنگ ایئر.
عمارت ٹھنڈا.
تیاری کی گرمی.
وقت ٹھنڈا کا دن.
III .انتہائی حرارت میں کمیونٹی موافقت
جگہ کھلی سوشل.
چھت گرین.
.صحت کی دیکھ بھال
Sources:
EPA. (2019, June 11). Using Green Roofs to Reduce Heat Islands. Retrieved July/August, 2020, from https://www.epa.gov/heatislands/using-green-roofs-reduce-heat-islands
Health Canada. (2020, April 29). Reducing urban heat islands to protect health in Canada. Retrieved from https://www.canada.ca/en/services/health/publications/healthy-living/reducing-urban-heat-islands-protect-health-canada.html
Health Canada. (2020, July 14). Extreme heat: Heat waves. Retrieved July/August, 2020, from https://www.canada.ca/en/health-canada/services/sun-safety/extreme-heat-heat-waves.html
NASA. (2020, February 06). Climate Change Adaptation and Mitigation. Retrieved July/August, 2020, from https://climate.nasa.gov/solutions/adaptation-mitigation/
Warren, F.J. and Lemmen, D.S., editors (2014): Canada in a Changing Climate: Sector Perspectives on Impacts and Adaptation; Government of Canada, Ottawa, ON, 286p.
Ziegler, C., Morelli, V., & Fawibe, O. (2019). Climate Change and Underserved Communities. Physician Assistant Clinics, 4(1), 203-216. doi:10.1016/j.cpha.2018.08.008